Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھادیا

Now Reading:

بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھادیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور میوزک بینڈ اسٹرنگز کے سابق ممبر بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھادیا۔

بلال مقصود نے انسٹاگرام پر قومی ترانے کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فارسی زبان پر مشتمل ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھادیا۔

اپنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ہمارا قومی ترانہ فارسی میں لکھا گیا ہے اس لیے ہم میں سے اکثر اسے سمجھنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید  لکھا کہ یہاں میں نے مختصراً اس کا مفہوم بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ امید ہے کہ اس کی وجہ سے آپ ‘پاکستانیت’ کے اصل جوہر کو سمجھیں گے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bilal Maqsood (@bilalxmaqsood)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر