Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزاد رائے کا مداحوں سے دلچسپ سوال

Now Reading:

شہزاد رائے کا مداحوں سے دلچسپ سوال

پاکستان کے ممتاز گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے مداحوں سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔

حال ہی میں شہزاد رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوشل میڈیا صارفین سے ایک سوال کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehzad Roy (@officialshehzadroy)

Advertisement

انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے پوچھا کہ کس کو زیادہ عزت ملے گی؟ اُسے جو دلیل سے بحث جیت جائے یا اُسے جو کچھ بھی کہہ کر دل جیت لے؟

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شہزاد رائے کے اس سوال پر ملے جلے جوابات دیے جا رہے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ خاموشی سب سے بہتر ہے۔

اس سے قبل شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں سے ایک سوال پوچھا تھا کہ اگر مرنے کے بعد پتا لگے کہ دوزخ میں وائی فائی ہے اور جنت میں نہیں تو لوگ کس کو ترجیح دیں گے؟۔

سوال دیکھ کر مداح حیران ہو گئے اور اس سوال کا جواب دینے لگے۔

ایک صارف نے جواب دیا کہ جس طرح لوگ اپنی دنیا کو جنت بنانا چاہتے ہیں بلکل اسی طرح وہاں بھی جنت کو ہی ترجیح دیں گے۔

Advertisement

ایک اور صارف نے جواب دیا کہ میں جنت کو ترجیح دوں گا کیونکہ وہاں جو مانگو گے ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر