Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ نے عتیقہ اوڈھو کو ’فرشتہ صفت‘ خاتون قرار دیدیا

Now Reading:

عروہ نے عتیقہ اوڈھو کو ’فرشتہ صفت‘ خاتون قرار دیدیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے  ٹی وی کی سینئیر منجھی ہوئی صدابہار اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو ’فرشتہ صفت‘ خاتون قرار دیدیا۔

اداکارہ عروہ حسین نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر سینئر اداکارہ عتقیہ اوڈھو کے ساتھ اپنی ایک تصویر شئیر کی۔

اس پوسٹ میں انہوں نے ایک جذباتی سا کیپشن لکھاکہ ’آپ نے مشکل وقت میں جس طرح‌ سے میرا ساتھ دیا ہے میری رہنمائی کی ہے اس کےلئے میں کس طرح سے شکریہ ادا کرو‌ں میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

عروہ حسین نے مزید کہا کہ ’آپ میرے لئے خدا کا بھیجا ہوا فرشتہ ہو، آپ نے مجھے جو راحت دی ہے میں اس کےلئے آپ کو سراہتی ہوں، میں آپ کی دانائی اور نرم دلی کی معترف ہو گئی ہوں ،آپ نے جو مجھ پہ محبتیں نچھاور کی ہیں اس کے لئے میں آپ کی مشکور رہوں گی‘۔

عروہ حسین نے یہ بھی لکھا کہ ’اس دنیا کو آپ جیسی سپر خواتین کی ضرورت ہے۔

عروہ حسین کی اس پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے تقیہ اوڈھو نے بھی جواب میں لکھا کہ ’جان میں تم سے محبت کرتی ہوں، ہمیشہ مضبوط رہیں‘۔

Advertisement

 

واضح رہے کہ عروہ حسیبن اور ان کے شوہر اداکار و گلاکار فرحان سعید کی علیحدگی کی خبریں ایک عرصے سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

ان خبروں کے حوالے سے دونو‌ں کی طرف سے تصدیق یا تردید تو نہیں ہوئی لیکن یقینا یہ جوڑا اپنی ذاتی زندگی سے نا خوش نظر آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر