Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیاؤمی 12 ٹی اسمارٹ فون میں 108 ایم پی ٹرپل کیمرے کا انکشاف

Now Reading:

شیاؤمی 12 ٹی اسمارٹ فون میں 108 ایم پی ٹرپل کیمرے کا انکشاف

ہم جانتے ہیں کہ شیاؤمی جلد ہی اپنا نیا اور جدید فون 12 ٹی کے نام سے پیش کرے گا اور اب اس کی بعض تفصیلات جاری کی گئی ہیں جو بہت دلچسپ ہیں۔

اسے شیاؤمی ٹی 12 سیریز کا نام دیا گیا ہے اور اس کی کچھ تفصیلات میں سب سے اہم کیمرہ فون کے آپشن شامل ہیں۔

شیاؤمی کی مصنوعات کے متعلق رپورٹ دینے والی ایک مخبر ویب سائٹ نے کہا ہے کہ یہ ایک درمیانی قیمت کا بہترین فون ہوسکتا ہے۔ پروسیسر کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس میں میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 8100الٹر ایس او سی پروسیسر نصب ہوگا۔ یہ چپ سیٹ 5 نینومیٹر چپ سیٹ بھی ہے جو اس میدان میں جدید ترین اختراع بھی ہے۔

اس میں 8 جی بی ریم اور 256 جی بی تک اسٹوریج ہے جبکہ پرائمری کیمرہ 108 میگا پکسل کا ہے۔ اس میں سام سنگ سے مستعار لیا گیا ایک جدید سینسر بھی نصب ہے۔ دوسرا کیمرہ 8 میگاپکسل ااور مائیکروکیمرہ 2 میگاپکسل تک کا ہے۔

اب تک اس کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر