Advertisement
Advertisement
Advertisement

اننیا پانڈے ہر شوٹنگ میں ’کرشمہ کپور‘ کی یہ تصویر ساتھ کیوں رکھتی ہیں؟

Now Reading:

اننیا پانڈے ہر شوٹنگ میں ’کرشمہ کپور‘ کی یہ تصویر ساتھ کیوں رکھتی ہیں؟

بالی ووڈ کے سینئیر اداکار چنکی پانڈے کی صاحبزادی اور خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے خود کو کرشمہ کپور کی ’فین فار لائف‘ قرار دیدیا۔

اننیا پانڈے نے اپنے انسٹاگرام پر فلم شوٹنگ کے بعد کی ایک تصویر شیئر کی ، جس میں انہوں نے کرشمہ کپور کی ایک پرانی تصویر بھی پکڑی ہوئی ہے۔

اننیا نے بتایاکہ  وہ یہ تصویر ہر شوٹنگ کے موقع پر اپنے ساتھ رکھتی ہیں، یہ صرف تصویر نہیں بلکہ ایک مکمل کیفیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday)

Advertisement

ان کی پوسٹ پر کرشمہ کپور نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا ’میری گڑیا، یہ بہت پیاری ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کرشمہ کپور کی بہن اور بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے بھی کمنٹ کرکے پیا ر کا اظہار کیا۔

Advertisement

اس سے قبل اننیا پانڈے نے کرشمہ کپور کو ان کی اڑتالیسیوں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی تھی، جس میں کرشمہ کپور کے ساتھ  ننھی سی اننیا بیٹھی ہوئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

اسٹوری میں کرشمہ کپور کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اننیا نے کہا کہ آپ کو سالگرہ کی بہت مبارکباد ہو ساتھ ہی ساتھ خود کو لولو یعنی کرشمہ کا فین فار لائف بھی قرار دیا ۔

واضح رہےکہ اننیا پانڈے آخری بار فلم گہرائیاں میں دپیکا پڈوکون  کے ہمراہ بڑی اسکرین پر دیکھی گئیں تھیں، اس فلم میں انہوں نے کمال کی اداکاری کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر