Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ ہفتے کے 10 مقبول ترین اسمارٹ فونز کون سے رہے؟

Now Reading:

گزشتہ ہفتے کے 10 مقبول ترین اسمارٹ فونز کون سے رہے؟

سائنسی ترقی کی بدولت فاصلے سمٹ گئے اورموبائل کی انقلابی ایجاد نے رابطوں کو سہل بنادیا ہے، لیکن موبائل اب محض رابطے کے لئے ہی نہیں بلکہ یہ ایک ایسی ڈیوائس بن چکا ہے جو روزمرہ کے معمولات زندگی کی  انجام دہی میں آپ کومدد بھی فراہم کرتا ہے۔

ایک وقت تھا کہ اسمارٹ کی دنیا پر سام سنگ اور ایپل کا راج تھا لیکن اب اس مسابقتی دوڑ میں بہت سی چائنا کی کمپنیاں بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اوراب وہ اپنے بہترین فیچرسے لیس اسمارٹ فونز کی بدولت دنیا کے 10 مقبول ترین اسمارٹ فونز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔

دیکھتے ہیں اس فہرست میں کون کہاں پر براجمان ہے۔

صارفین کے رجحان کو دیکھتے ہوئے اس ہفتہ 10 بہترین فونز کی فہرست میں پہلے نمبر پرنتھنگ فون ہے جس نے مسلسل تیسرے ہفتے بھی اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی ہے۔

اسی طرح دوسرے نمبر پرگوگل پکسل 6 اے ہے اور تیسرے نمبر پر اسوس زینفون 9 ہے۔

Advertisement

چوتھے نمبر پر سام سنگ گیلیکسی ایس 22 الٹرا فیلگ شپ فون پانچویں نمبر پرشیاؤمی ریڈمی نوٹ 11، چھٹے نمبر پرسام سنگ گیلیکسی اے 53 5 جی، جبکہ آخری چاروں پوزیشنزمیں ایپل کے تین اسمارٹ فونز ہیں۔

 جس میں آئی فون 13 پرو میکس ساتویں نمبر پرحیرت کی بات یہ ہے کہ آئی فون 13 سیریز کے کوئی بھی فونز اس فہرست میں جگہ نہیں بنا پائے۔ آئی فون ایکس آر آٹھویں، سام سنگ گیلیکسی اے 13 نویں اور آئی فون ایکس دسویں نمبر پرہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر