Advertisement
Advertisement
Advertisement

گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Now Reading:

گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے تفصیلی رپورٹ اور شق وار جواب طلب کر لیا۔

عدالت نے تحریری حکم میں کہا کہ سرکاری وکیل متعلقہ افسران سے ہدایات لے کرآئندہ سماعت 20 اکتوبرتک عدالت کو آگاہ کریں۔

جسٹس رسال حسن سید نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

درخواست قمرجاوید نے سینئر وکیل عابد ساقی کی وساطت سے دائرکی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے سے قبل قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

Advertisement

درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کے بغیر ہی گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا ہے۔  حافظ آباد کو گجرات میں شامل کرنا بھی خلاف قانون ہے جس سے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہورہائی کورٹ گجرات کو ڈویژن قرار دینے کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
ملک ریاض سمیت 10 مفرور ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر