Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی اتحاد نے ملک میں سیاسی تناؤ بڑھنے کے خدشات کا اظہار کردیا

Now Reading:

حکومتی اتحاد نے ملک میں سیاسی تناؤ بڑھنے کے خدشات کا اظہار کردیا
حکومتی اتحاد

پاکستان میں موجودہ سیاسی استحکام کے پیش نظر حکومتی اتحاد نے شدید خدشات کا اظہار کردیا ہے۔

اس حوالے سے حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی بحران شدید ہوتا جارہا ہے اور اس پر جلد گرینڈ ڈائیلاگ نہ ہوا تو بڑے نقصانات سے دو چار ہونا پڑ سکتا ہے۔

حکومتی اتحاد نے مزید کہا کہ عمران خان پہلے ہی پارلیمنٹ کو خیرباد کہہ چکے ہیں اگر وہ موجود رہتے تو کم از کم میثاق معیشت ہوجاتا۔

اس موقع پر پی ڈی ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج معیشت کو سنبھالا دینا اور ملک میں سیاسی استحکام لانا ہے۔

اس موقع پر آفتاب شیرپاؤ  نے حل تجویز کرتے ہوئے بتایا کہ پہلا آپشن نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ اور دوسرا آپشن حالات کچھ معمول پر آنے کے بعد شفاف انتخابات ہیں جس کے لئے پی ٹی آئی و دیگر اپوزیشن یا موجودہ حکمران اتحاد، اتفاق رائے سے ایک فورم تشکیل دینا ہوگا تاہم  سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو اس سے مضر اثرات مرتب ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر