Advertisement
Advertisement
Advertisement

میاں اسلم اقبال کا ڈی سی آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ

Now Reading:

میاں اسلم اقبال کا ڈی سی آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ
میاں اسلم اقبال

بھائی کی جانب سے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کے اعلان پر میاں اسلم اقبال کا اہم بیان سامنے آگیا

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ڈی سی آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مجالس اور عزاداری جلوسوں کی مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر کو مانیٹرنگ، سیکورٹی اور دیگر انتظامات بارے بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، تمام ادارے محنت اور جاںفشانی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

میاں اسلم اقبال نے کہا کہ عزاداروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے پولیس، انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکمے مربوط انداز سے کام کر رہے ہیں جبکہ ماتمی جلوسوں اور مجالس کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے مزید کہا کہ شہری بھی اپنے ارد گرد کے ماحول پر نطر رکھیں، شہری سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے تعاون کریں۔ خود ذمہ داری کا احساس کئے بغیر انتظامات کو مکمل نہیں کیا جاسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر