Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیاؤمی ایس 12 الٹرا 1 انچ بڑا سینسر لئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

Now Reading:

شیاؤمی ایس 12 الٹرا 1 انچ بڑا سینسر لئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

 شیاؤمی اب اپنے بہترین اسمارٹ فون کی بدولت دنیا کی مشہور اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں میں شمار کیا جانے لگا ہے۔ اس کمپنی کی جانب سے اب تک کئی شاندار فون متعارف کئے جاچکے ہیں انہی میں شیاؤمی کی ایس سیریز بھی شامل ہے۔

شیاؤمی کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں جدت لے کر آئے اور نت نئے فیچر متعارف کروائے اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس نے اپنے موبائل میں دنیا کا سب بڑا سینرمتعارف کروایا ہے جو کہ پیمائش میں 1 انچ ہے۔

Advertisement

یہ فون اپنے سینسر کی بدولت کسی کیمرے کی طرح دکھائی دیتا ہے جس سے یہ تصویر کشی کو بہت سہل بناکر اس کے تمام پہلو کو بہت واضح کرتا ہے تاہم میں مزید کئی حیرت انگیز فیچرز بھی اس فون میں موجود ہیں۔

اس فون کی جسامت 163×75.0x9.1 ملی میٹر ہے جبکہ وزن 225 گرام ہے۔ اس کی اسکرین کو گوریلا گلاس کا تحفظ حاصل ہے۔ لیدر کا بیک اورفریم المونیم کا دیا گیا ہے۔

جہاں تک اسکرین کا تعلق ہے تو اس میں 6.73 انچ کا ایل ٹی پی او 2 امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے 120 ہرٹز کا رفریش ریٹ، ڈولبی ویژن، 1440×32000 میگا پکسل ریزولوشن ہے۔

کوال کام ایس ایم 8475 اسنیپ ڈراگن 8 پلس جنریشن 1 چپ سیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ جبکہ اینڈرائیڈ 12، ایم آئی یو آئی 13 کا آپریٹنگ سسٹم ہے۔

Advertisement

شیاؤمی ایس 2 الٹرا کے 3 ورژن ہیں پہلے میں 8 جی بی ریم اور 256 جی بی کی اسٹوریج، دوسرے میں 12 جی بی ریم اور256 اسٹوریج تیسرے میں 12 جی بی ریم اور 512 اسٹوریج کے ساتھ دستیاب ہیں۔

اس کے بیک پر تین ریئر کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے ان میں مین کیمرا 50.3 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ، 48 میگا پکسل کا ڈوئل پکسل ٹیلی فوٹواور تیسرا کیمرا 48 میگا پکسل اوپٹکل زوم اور 3 ڈی دستیاب ہے۔ سامنے کی جانب 32 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا موجود ہے۔

اس فون میں 4860 ایم اے ایچ کی دیرپا بیٹری دی گئی اور 76 واٹ کے تیز ترین چارجنگ جبکہ 50 واٹ کی وائر لیس چارجنگ کی سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔

 فنگر پرنٹ ریڈر، این ایف سی، اسٹیریواسپیکرزدستیاب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر