
شاپنگ ٹرالی سب نے دیکھی ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ اس میں جالیاں کیوں ہوتی ہیں؟ جس کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے۔
اس شاپنگ ٹرالی کو اگر غور سے دیکھیں تو اس میں سوراخ ہوتے ہیں یعنی وہ اسٹیل کی جالیوں سے تیار کی جاتی ہے۔
مینیفیکچرنگ کمپنیاں شاپنگ ٹرالی بنانے کے لیے تھوڑا لوہا استعمال کرتی ہیں ،جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ٹرالی کسٹمر کو چلانے میں بھاری نہ لگے اور وہ اسے آرام سے آگے لے کر بڑھ سکے۔
دوسری وجہ یہ کہ شاپنگ مال یا گراسری اسٹور کا اسٹاف شاپنگ ٹرالی میں رکھا ہوا سامان آسانی سے دیکھ سکے اور اس کی صفائی بھی آسانی سے ہوجاتی ہے کیونکہ اس میں ڈریننگ سسٹم بھی موجود ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News