
کبھی آپ نے غور کیا ہو تو تالے میں نیچے کی جانب ایک ننھا سا سوراخ ہوتا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے؟ آج ہم آپ کو تالے اور چابی میں موجود سوراخ کے بارے میں بتائیں گے۔
چابی میں سوراخ موجود ہونے کا مقصد چابی کو کھونے سے بچانا ہوتا ہے، اس سوراخ میں کی چین یا رسی ڈال کر کہیں بھی لٹکانا آسان ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ تالے میں نیچے کی جانب ننھا سا سوراخ اس لیے ہوتا ہے کہ اگر بارش میں تالہ بھیگ جائے تو اندر سے زنگ نہ لگے، یہ تالہ اندر جانے والے پانی کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔
اس سوراخ کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اگر اس کے اندر تیل ڈالا جائے تو تالے کے اندر تک تیل چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے زنگ نکلنے لگتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News