Advertisement
Advertisement
Advertisement

فارن فنڈنگ کا فیصلہ سنانے میں بلاجواز تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ حمداللہ

Now Reading:

فارن فنڈنگ کا فیصلہ سنانے میں بلاجواز تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ حمداللہ
حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا فیصلہ سنانے میں بلاجواز تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا فیصلہ سنانے میں بلاجواز تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے، کہیں فارن فنڈنگ کا محفوظ فیصلہ ایٹم بم کی طرح محفوظ ہاتھوں میں تو نہیں ہے؟

انہوں نے کہا کہ محفوظ فیصلے کا مقصد کہیں انوکھے لاڈلے کا تحفوظ تو نہیں؟ اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ اور فنانشل ٹائمز کی اسٹوری سے ثابت ہوا ہے کہ عمران نیازی جھوٹا چور اور انٹرنیشنل فراڈیا ہے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگست کے وسط تک متوقع

  حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اگرعمران نیازی صادق اور امین ہے تو پھر فیصلہ سنانے سے خوفزدہ کیوں ہے؟ امید ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں اور نیازی گینگ کے بھونکنے سے مرعوب نہیں ہونگے۔

Advertisement

   ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ یقین ہے کہ فیصلہ میرٹ، قانون اور حقائق و شواہد کے روشنی میں آئیگا، پی ڈی ایم ایک آزاد خودمختار اور مضبوط الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر