
مہنگے سے مہنگے واشنگ پاؤڈرز بھی ضدی نشانات کو ختم نہیں کرپاتے لیکن اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا خرچہ بھی کم ہو اور یہ سفید کپڑے بھی چمک کر نئے جیسے ہوجائیں تو پھر بتائے گئے اس نسخے کو استعمال کریں آپ کو واضح فرق خود ہی دکھائی دے گا۔
ٹپ
٭ ایک بالٹی پانی میں چار چمچ بیکنگ سوڈا شامل کریں ، اس کو اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اب اس بالٹی میں سفید کپڑے ڈالیں اور تقریباً آٹھ گھنٹے بھیگے رہنے دیں۔
٭ اس کے بعد کپڑوں کو سادے پانی سے دھو لیں۔
واہ! کیا چمک ہے۔ ہوگئے نا چمکدار سفید کپڑے بالکل نئے جیسے۔۔۔۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News