Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناظم جوکھیو قتل کیس نیا رخ اختیار کر گیا

Now Reading:

ناظم جوکھیو قتل کیس نیا رخ اختیار کر گیا
ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس نیا رخ اختیارکرگیا، والدہ ناظم جوکھیو ملیرکورٹ پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ماڈل کورٹ ملیرکراچی میں مقتول کی والدہ نے دہائیاں دیں کہ میرے بیٹے کے خون کا انصاف کیا جائے۔

والدہ ناظم جوکھیونے کہا کہ ہمارے ساتھ جو صلح نامے پر تاحال مکمل عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے۔

عدالت نے ان سے کہا کہ آپ نے جو کہنا ہے اپنے وکیل کے ہمراہ آئیں جس پر مقتول کی والدہ نے کہا کہ مظہرجونیجو میرا وکیل ہے۔

جام اویس گہرام کے پیش نہ ہونے پر فرد جرم عائد نا ہوسکی۔

Advertisement

وکیل ملزمان نے عدالت کو بتایا کہ جام اویس اسپتال میں ہے پیش نہیں ہوسکتے اس پر عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پرملزم جام اویس گہرام کو پیش کیا جائے۔

ملزمان کے وکلا نے عدالت سے کہا کہ مدعی افضل جوکھیو، مقتول کی اہلیہ شیرین جوکھیو اور ان کی والدہ نے ملزمان سے مصالحت ہوگئی ہے۔ خون معاف کرکے ملزمان کو کیس سے بری کرکے کیس ختم کیا جائے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ماڈل کورٹ ملیرنے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 24 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر