 
                                                                              ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں۔
ملکہ کو پچھلے سال اکتوبر سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں چلنے پھرنے اور کھڑے ہونے میں مشکل پیش آتی تھی۔

برطانیہ الزبتھ کی تدفین لندن برج آپریشن کے خصوصی منصوبے کے تحت سر انجام پائے گی جبکہ ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس، بادشاہ چارلس بن جائیں گے اور ڈچز آف کارنوال کامیلا کو ملکہ کا درجہ مل جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 