Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریاؤں کے تحفظ سے متعلق کیس، چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ہائیکورٹ میں پیش

Now Reading:

دریاؤں کے تحفظ سے متعلق کیس، چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ہائیکورٹ میں پیش
پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی ارکان کےاستعفوں کی منظوری کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری

پشاورہائی کورٹ میں دریاؤں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ 2010 میں سیلاب نے تباہی مچائی تھی اور اب پھر وہی ہوا۔  دریاؤں میں ہوٹلز اور کرشنگ پلانٹس بنانے کی اجازت دی۔

چیف سیکریٹری نے عالت کو بتایا کہ ان تمام معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عدالتی احکامات کے مطابق اس لئے اتھارٹی بنارہے ہیں۔ اتھارٹی میں بہترین افسران کو تعینات کرکے ان سے کام لیا جائے۔

چیف سیکریٹری نے کہا کہ  پی سی ون منظور ہوچکا ہے۔ دسمبر تک معاملات فائنل کرکے میرٹ پر افسران تعینات کرینگے۔

پشاور ہائی کورٹ نے سماعت ملتوی کردی۔

Advertisement

دوسری جانب ڈی جی پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈیمی ڈاکٹر صاحب گل کا عہدے سے ہٹانے کیخلاف کیس کی بھی سماعت ہوئی۔

وکیل درخواستگزار نے کہا حکومت نے غیر قانونی اور سیاسی بنیاوں پرعہدے سے ہٹایا۔ عہدے سے ہٹانے سے پہلے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔

ایڈوکیٹ جنرل نے کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پرجسٹس روح الامین نے کہا کہ ایسے آرڈر جاری کرکے ایک شخص کو قربانی کا بکرا بنائیں گے تو کیا ہوگا۔

ایڈووکیٹ جنرل ہمیں ٹائم دیا جائے، اس کیس کو دیکھ کرعدالت کو آگاہ کریں گے۔

پشاور ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کی استدعا منظورکرکے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر