Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخاب 16 اکتوبر کو کرائے جانے کا امکان

Now Reading:

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخاب 16 اکتوبر کو کرائے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز، الیکشن کمیشن کی تمام متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخاب 16 اکتوبر کو کرانے کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف ایک نشست این اے 246 کا نوٹی فکیشن معطل کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 16 اکتوبر تک قانون نافذ کرنے والے ادارے دستیاب ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کردی اور ممکنہ طور پر 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے، اس حوالے سے کمیشن جلد حتمی تاریخ کا اعلان کرے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 237 ملیر اور این اے 239 میں ضمنی الیکشن ہوگا۔

Advertisement

اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شکور شاد کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے اسپیکر اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر