شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکتوبر میں چوروں کا کھیل ختم ہوجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کل 72 وزرا جن میں20 بے محکمہ کی رٹ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ کے پاس لگ گئی ہے حکمرانوں نےجیب سے10روپےسیلاب میں نہیں دیے ٹول ٹیکس بھی معاف کرا لیا۔
کل 72 وزرا جن میں20 بے محکمہ کی رٹ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ کے پاس لگ گئی ہے حکمرانوں نےجیب سے10روپےسیلاب میں نہیں دیے ٹول ٹیکس بھی معاف کرا لیا نیب کی ترامیم کلعدم ہوں گیں اورسیز کو ووٹ کاحق ملے گاعنقریب مفرورں پے ٹوکرا رکھ دیا جائے گا اکتوبر میں کھیل ختم ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 26, 2022
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ نیب کی ترامیم کالعدم ہوں گیں، اورسیز کو ووٹ کا حق ملے گا جبکہ عنقریب مفرورں پہ ٹوکرا رکھ دیا جائے گا اور اکتوبر میں کھیل ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News