Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ  نے اپنی چند تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

Advertisement

انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرخ ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ مادھوری کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت  پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ادکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں مغربی لباس میں دیکھا گیا۔

Advertisement

 واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سونیا حسین کو اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر