Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرہ زائرین کے لیے الیکٹرانک پلیٹ فارم کا اجراء

Now Reading:

عمرہ زائرین کے لیے الیکٹرانک پلیٹ فارم کا اجراء

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے آن لائن عمرہ پیکج کا انتخاب کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت سےباہرسے آنے والے عازمین عمرہ کے ویزوں کوالیکٹرانک پلیٹ فارم “مقام” کے ذریعے عمرہ پیکج کا انتخاب کرنے کی سہولت کو ممکن بنایا ہے۔

اس سہولت کے ذریعے مملکت سے باہر آسان الیکٹرانک طریقہ کار کے اندر حقوق کے تحفظ اور اعلیٰ معیار کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

مملکت سے باہر سے آنے والے عمرہ زائرین متحدہ پلیٹ فارم لنک کے ذریعے مجاز ایجنٹس کے پلیٹ فارمز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لیے بذریعہ آن لائن “مقام”  میں داخل ہوسکتے ہیں۔

عمرہ زائرین وہاں سے عمرہ زائرین خدمات بھی بک کر سکتے ہیں اور ویزا  آن لائن درخواست کے لیے ایک حوالہ نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ویزا درخواست کو مکمل کرنے اور پرنٹ کرنے کے لیے قومی ویزا پلیٹ فارم پر جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر