Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوڈ شیڈنگ کی صورت میں کپڑوں کو استری کیسے کیا جائے؟ یہ ٹپ آزمائیں

Now Reading:

لوڈ شیڈنگ کی صورت میں کپڑوں کو استری کیسے کیا جائے؟ یہ ٹپ آزمائیں

کیا آپ کو بھی لوڈ شیڈنگ کی صورت میں بغیر استری والے کپڑے پہننے پڑتے ہیں ؟ تو یہ ٹپ آزمائیں اور اس مسئلے سے جان چھڑائیں۔

پاکستان میں کئی علاقے ایسے ہیں جہاں لوڈ شیڈنگ بہت ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو اچانک بجلی جانے کے باعث بہت سے کام ادھورے رہ جاتے ہیں۔

اکثر تو ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کپڑے بغیر استری کیے پہننا پڑتے ہیں جو کہ آپ کی شخصیت کو متاثر کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بتارہے ہیں کہ جب بجلی نہ ہو تو کپڑوں کو استری کیسے کیا جائے؟

* کپڑے کو ہینگر کریں ۔

Advertisement

* اسپرے بوتل میں آدھا کپ سرکہ اور 2 کپ پانی شامل کریں۔

* ہینگر کیے ہوئے کپڑوں پر اسپرے کریں اور خشک ہونے کے لیے تھوڑی دیر چھوڑ دیں۔

* جب یہ خشک ہوجائیں گے تو آپ دیکھ کرحیران رہ جائیں گے کہ سلوٹوں والے کپڑے بالکل استری کیے ہوئے لگیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر