
سوشل میڈیا پردو بہنوں کے ڈانس نے سب کی آنکھیں نم کردیں۔
جی ہاں ، سوشل میڈیا پر ایک شادی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دو بہنوں نے والد کی طرف سے بیٹی کو ڈانس ڈیٹیکیٹ کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بابا میں تیری ملکہ پرکیے جانے والے ڈانس کے اسٹیپ مہمانوں کو ایسے بھائے کے آنکھ میں آنسو آہی گئے۔
واضح رہے سوشل میڈیا صارفین بھی اس ویڈیو کو بہت پسند کررہے ہیں اور باپ اور بیٹی کی محبت سے منسلک کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement