Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں کے لئے سہولیات مہیا کی جائیں، مولانا اسعد محمود

Now Reading:

ملک کی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں کے لئے سہولیات مہیا کی جائیں، مولانا اسعد محمود

مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ملک کی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں کے لئے سہولیات مہیا کی جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں چیئرمین این ایچ اے کیپٹن خرم آغا نے سیلاب کے باعث تباہ شدہ سڑکوں کی صورتحال سے مولانا اسعد محمود کو آگاہ کیا اور ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے پر بریفنگ بھی دی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان ہکلہ موٹروے کے سروس روڈذ اور سروسز ایریاز کو جلد مکمل کیا جائے۔

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے مزید کہا کہ سیلاب کے باعث متاثر ہونے والی قومی شاہراہوں کو فوراً بحال کیا جائے اور ملک کی تمام قومی شاہراہوں پر مسافروں کیلئے سہولیات بھی مہیا کی جائیں۔

Advertisement

اجلاس میں سیکرٹری مواصلات و چیئرمین این ایچ اے کیپٹن خرم آغا اور ممبر ایڈمن سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر