Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسحاق ڈار کو سات اکتوبر کو سرنڈر کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ

Now Reading:

اسحاق ڈار کو سات اکتوبر کو سرنڈر کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ
اسحاق ڈار

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹس معطل ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سینئررہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹس معطل ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ کو سات اکتوبر کے روز سرنڈر کرنے کا حکم دیا۔

احتساب عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ اسحاق ڈار کو چانس دیا جاتا ہے سات اکتوبر کو ٹرائل کا سامنا کرنے پیش ہوں، سات اکتوبر تک اسحاق ڈار کے وارنٹس پر عملدرآمد معطل رہے گا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ فئیر ٹرائل اور قانونی پراسیس کا بنیادی حق ہر شہری کو حاصل ہے، اسحاق ڈار کے وارنٹس ان کی عدالت حاضری یقینی بنانے کے لیے ہی تھے۔

احتساب عدالت کے تحریری فیصلے کے مطابق اسحاق ڈار کے وکیل نے بتایا وہ متعدد بیماریوں میں مبتلا ہیں، بتایا گیا اسحاق ڈار کو ابھی بھی کہا اپنے رسک پر سفرکریں۔

Advertisement

فیصلے میں نیب کا وارنٹس معطلی پر کوئی اعتراض نہ اٹھانے کا انکشاف ہوا۔

عدالت تحریری فیصلے کے مطابق نیب نے رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کی درخواست پر اپنے کمنٹس جمع کرائے۔ یہ ذکر کرنا اہم ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی درخواست پر اعتراض نہیں اٹھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر