Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی بی اے کے تحت ہونے والی بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونگی، سردار شاہ

Now Reading:

آئی بی اے کے تحت ہونے والی بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونگی، سردار شاہ
،سردار شاہ

پرائیویٹ اسکولز ایڈوانس فیس وصول نہ کریں، سردار شاہ

سردار شاہ نے کہا ہے کہ آئی بی اے کے تحت ہونی والی بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے شہباز ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد آنے کا مقصد اساتذہ کی بھرتیوں کے سلسلے میں تھا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں کافی آفر آڈرز ڈلے ہوررہے تھے لیکن اب انہوں نے پندرہ اکتوبر تک سندھ میں بھرتیوں کا تمام عمل مکمل کرنے کے احکامات دیئے ہیں،60 ہزار تک یہ بھرتیاں ہوسکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے جو مشکلات تھی اس میں 22 ہزار اسکلولز تعلیم دینے کے قابل نہیں، 5 ہزار اسکلولز میں آئی ڈی پیز موجود ہیں، 17 ہزار اسکول ایسے ہیں جو سیلاب اور بارش کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہیں جبکہ کوڈ کی وجہ سے بھی 28 لاکھ کے قریب بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی ہے۔

سردار شاہ نے یہ بھی کہا کہ اسکولوں کو سیلاب کے نقصانات کی وجہ سے وہاں تدریسی عمل ہونا مشکل ہے لیکن ایسے اسکول جہاں اس وقت سیلاب کا پانی ہے وہاں ٹینٹ اسکول کا قیام کیا جائے۔

Advertisement

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے آئی ڈی پیز والے اسکلولز کے حوالے سے متعلقہ ڈی سیز کو کہیں اور انتظامات کروانے کی ہدایت دی جبکہ سردار شاہ نے ڈی سیز کو اسکلولز کے ٹینٹس آئی ڈی پیز کے لئے استعمال نہ کرنے کی سختی سے ہدایت بھی دی۔

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے مزید کہا کہ آئی بی اے کے تحت ہونی والی بھرتیاں میرٹ کے بنیاد پر ہونگی، ان بھرتیوں میں کوئی بھی سیاسی مداخلت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر