Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی نوجوان ’ہیومن اسکیپنگ‘ کا منفرد ورلڈ ریکارڈ بناکر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

برطانوی نوجوان ’ہیومن اسکیپنگ‘ کا منفرد ورلڈ ریکارڈ بناکر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے، ویڈیو وائرل

برطانوی نوجوان  ’ہیومن اسکیپنگ‘ کا منفرد ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ایڈونچر کے شوقین رافیل زوگنو بریڈی اور الیگزینڈر نے صارفین کی توجہ حاص کرلی۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پرپوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اٹلی کے شہر میلان میں Lo Show Dei Record کے سیٹ پر ایک منٹ کے اندر 57 بار بنا کسی شخص کو گرائے ہیومن اسکیپنگ کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔

اس سے قبل رافیل اور زوگنو بریڈی نے 261 میٹر (856 فٹ) لمبی سلیک لائن  پر ایک ساتھ واک کی تھی تاہم دونوں کو ہیلمٹ اور گیس ماسک بھی پہنا ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رافیل اور الیگزینڈر کو جنوب مغربی بحر الکاہل میں واقع تننا جزیرے پہ آتش فشاں کے اوپر ننگے پاؤں سلیک لائن واک کرتے ہوئےدیکھا گیا۔

تاہم یہ جوڑا وانواتو ماؤنٹ یاسور کے 42 میٹر (137 فٹ) کی بلندی پر سست ہو گیا تھا۔

Advertisement

ویڈیو میں آتش فشاں کو پھٹتے ہوئے بھی دکھایا گیا لیکن دونوں نے اپنی اپنی واک جاری رکھی۔

اس ویڈیو کو اب تک 20,000 سے زیادہ لائکس اور 270,000 سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

واضح رہے سوشل میڈیا صارفین نے اس جوڑئے کی ہمت کو سلام کیا اورتعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

ایک صارف نے لکھا آخر کار ایک حقیقی ریکارڈ مل گیا جبکہ ایک صارف نے کہا یہ کریڈٹ کے حقدار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر