
گائے کی بائیک کو دھکا دینے کی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر بائیک سوار کے پاس ایک بیل کو آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
🙍♂️:Battery down hai please thoda dhakka maar do
Advertisement— Roads of Mumbai (@RoadsOfMumbai) October 22, 2022
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بیل چلتی ہوئی آتی ہے اور رُکی ہوئی بائیک کو پر چڑھ جاتی ہے۔
تاہم ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بیل بائیک پر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے بائیک والا فوراً بائیک اسٹارٹ کر کے چلا جاتا ہے۔
تاہم سوشل میڈیا صارفین اس دلچسپ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ لگ رہا بیل بائیک کو دھکا لگانے آئی تھی۔
واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پرایسی ویدیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News