Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت کا بڑا اقدام

Now Reading:

تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت کا بڑا اقدام

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت نے ایک اور بڑا اقدام اٹھالیا۔

اپنے ایک بیان میں سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ 496 گریڈ ون کے معلمین قرآن کو ساتویں سکیل میں ترقی سی جائیگی ، وزارت تعلیم کے تحت معلمین القرآن اور قراءحضرات کا الگ سے ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پرائمری اسکولوں میں گریڈ 7 کے معلمین قرآن ناظرہ کی تعلیم دیں گے اور چھٹی جماعت سے دسویں تک ناظرہ اور ترجمہ کی تعلیم دی جائے گی۔

تنویر الیاس خان نےیہ بھی کہا کہ چھٹی جماعت کو پڑھانے والے معلمین کا گریڈ 9 ہوگا جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت میں تجوید،ترجمہ اور تفسیر پڑھائی جائے گی۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مزید کہا کہ انٹرمیڈیٹ کو قرآن پڑھانے والے معلمین کا گریڈ 16 ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر