Advertisement
Advertisement
Advertisement

روشن ڈیجیٹل اکاونث لاکھوں پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع دے رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

Now Reading:

روشن ڈیجیٹل اکاونث لاکھوں پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع دے رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی بہت دلچسپی لے رہے ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے زریعے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاونث لاکھوں بیرون ملک پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع دے رہا ہے، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی با آسانی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں اب تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں سرمایہ کاری اہم سنگ میل ہے، اوور سیزپاکستانیوں کو روشن ایکوٹی سرمایہ کاری سہولت دے گی اور ہم اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کریں گے۔

جمیل احمد نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی بہت دلچسپی لے رہے ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے زریعے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور مارکیٹ کو وسعت دینے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر