Advertisement
Advertisement
Advertisement

بندر نے پتھر مارنے والے شخص کو پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بندر نے پتھر مارنے والے شخص کو پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو خوفزدہ کردیتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر بندر کی ایک دلچسپ وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر گھر کے چھجے پر بیٹھا ہے اور ایسے میں ایک شخص اسے پتھر مارنے کی کوشش کرتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ پتھر مارنے کی کوشش کرنے واکے شخص پر بندر فوری حملہ کرتا ہے اور اس کو اُٹھا کر پٹخ دیتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شخص اٹھ کر بندر کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن بندر دیوار پر چڑھ کر بھاگ جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوہ پیما کی سیاہ ریچھ کے ساتھ دل دہلا دینے والی لڑائی؛ ویڈیو دیکھیں

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیونٹی سے مشابہ اس خوفناک تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا، وجہ جانئیے 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر