Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر آزاد جموں وکشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی اقوام متحدہ میں اہم ملاقات

Now Reading:

صدر آزاد جموں وکشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی اقوام متحدہ میں اہم ملاقات
سلطان چوہدری

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی اقوام متحدہ میں اہم اور تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے مسئلہ کشمیر کو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت کی اور مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر بالخصوص اقوام متحدہ میں مؤثر انداز میں اجاگر کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی) کی طرف سے مسئلہ کشمیر اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ انٹرنیشنل فورمز پر مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے کوششیں تیز طر کی جائیں گی۔

ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر