Advertisement
Advertisement
Advertisement

انار کو چھیلنا اب ہوگا بہت آسان، جانیئے! چند طریقے کار

Now Reading:

انار کو چھیلنا اب ہوگا بہت آسان، جانیئے! چند طریقے کار

انار کو چھیلنے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے کیونکہ یہ بہت سخت ہوتے ہیں۔ کچھ اناروں کا چھلکا اگر نرم بھی ہو تو ان کو بھی چھیلنے میں وقت لگتا ہے۔ ہاتھوں کی انگلیاں انار کے رنگ سے لال پڑ جاتی ہیں۔

گھبرائیں نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو بتائیں گے انار چھیلنے کے کچھ آسان طریقے۔

چمچ:

انار لیں اور اس کے اوپر کے حصے کو کاٹ لیں۔ پھر انار کو چاروں طرف سے لمبائی میں کاٹیں جس سے انار پھول نما شکل اختیار کر لے۔

اب انار کو پلٹیں اور ایک پلیٹ یا پیالہ نیچے رکھیں پھر چمچ کی مدد سے انار کو ماریں جیسے دیوار پر ہتھوڑی مارتے ہیں۔

Advertisement

ایسا کرنے سے انار کے دانے خود نکلنا شروع ہو جائیں گے۔ لیجیے انار آسانی سے انار چھیل گیا۔

ابالنا:

انار کو چھیلنے سے قبل ان کو اچھی طرح دھو لیں اور ایک پتیلی میں پانی ڈال کر اس میں انار کو ڈال دیں اور 15 سیکنڈز یا 1 منٹ تک اچھی طرح کھولتے ہوئے پانی میں ابال لیں ۔

اب اس کو نکالیں اور کاٹیں، آپ دیکھیں گی کہ انار اتنی آسانی سے چھل جائے گا۔

بھگو دیں:

Advertisement

انار چھیلنے سے اس کچھ دیر کے لئے  ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔ اس کو جب چھیلیں گے تو یہ آسانی سے چھل جائیں گے کیونکہ اس کی اوپری تہہ والا چھلکا سکڑنے لگے گا۔

کاٹ لیں:

انار پر چھری کی مدد سے 3 سے 4 جگہ نشانات لگالیں اور گہرے نشان لگائیں تاکہ جب آپ اپنی انگلیوں کی مدد سے اس چھلکے کو کھینچنے لگیں تو یہ آسانی سے نکل جائے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر