
ہرن کے سڑکوں پر آنے کی وجہ سے شہری پریشان ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیاں سڑک پرسے گزر رہی ہیں اوراچانک ایک ہرن گاڑی کے اُوپر سے چھلانگ لگاتا ہوا چلا جا تا ہے۔
Ohh dear deer ☺️☺️
Jump of the life pic.twitter.com/SSb5Rwrqs4— Susanta Nanda (@susantananda3) October 4, 2022
اس حوالے سے مشی گن اسٹیٹ پولیس نے کہا کہ اگر ہرن آپ کا راستہ عبور کرتا ہے تو کنٹرول شدہ بریک لگائیں۔
واضح رہے کہ یہ کیس مشی گن اسٹیٹ پولیس نے جلد حل کروانے کی اُمید دلائی ہے۔
اس سے قبل ہرن کی رات میں سڑکوں پردوڑے لگانے کی ویڈیو خوب سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس نے شہریوں میں خوف پیدا کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News