Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کے والد انتقال کر گئے

Now Reading:

سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کے والد انتقال کر گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کامیاب ترین سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیز الدین کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 94 سال تھی ۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین  کے اہل خانہ نے بتایا کہ اظہر الدین کے 94 سالہ والد محمد عزیز الدین کا انتقال ہو گیا ہے۔

محمد اظہرالدین کے قریبی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ان کے والد کی نماز نماز جنازہ بدھ 19 اکتوبر کو ظہر کی نماز کے بعد بنجارہ ہلز میں واقع مسجد بقیع میں ادا کی جائے گی.

جبکہ محمد اظہر الدین کے قریبی ذرائع کے مطابق محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیزالدین کی تدفین راج محلہ رامکوٹ میں ہوگی.

Advertisement

محمد اظہرالدین کے اہل خانہ کے مطابق محمد عزیز الدین گزشتہ چند عرصے سے صحت کے مسائل سے نبرد آزما تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر