Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کی حوالگی سے متعلق مدعی مقدمہ کی درخواست خارج

Now Reading:

بیٹی کی حوالگی سے متعلق مدعی مقدمہ کی درخواست خارج
کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

بچے پرتشددسے ہلاکت کے کیس میں ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں مذید توسیع

کراچی کی مقامی عدالت نے بیٹی کی حوالگی سے متعلق مدعی مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔

سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی فیملی کورٹ کی عدالت نے لاہورجا کر پسند کی شادی کرنے سے متعلق کیس میں مدعی مقدمہ کی دو درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے مدعی مقدمہ کی بیٹی سے ملاقات کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ اگر بیٹی ماں باپ سے ملنا چاہیں تو مہینہ میں دو بار مل سکتے ہیں۔ جس کے بعد عدالت نے بیٹی کی حوالگی سے متعلق مدعی مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔

درخواست میں مؤقف تھا کہ جب تک کیس کا فیصلہ نہیں آجاتا بیٹی کو ہمارے حوالے کیا جائے۔

مدعی مقدمہ کی بیٹی سے ملاقات اور عبوری حوالگی سے متعلق درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی فیملی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

Advertisement

عدالت نے والدین کو بچی سے مشروط ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا کہ والدین کو اپنی بیٹی سے ہر مہینے دو بار ملنے کی اجازت ہوگی۔

تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا کہ والدین تین گھنٹے تک اپنی بیٹی سے مل سکتے ہیں۔ ملاقات کے دوران بچی پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا جائے گا۔

عدالت نے کہا کہ شیلٹر ہوم انتظامیہ ملاقات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں گے۔ بچی عدالتی حکم پر شیلٹر ہوم میں ہے لہذا والدین کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر