Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرائمری ٹیچرز کا دھرنا؛ اساتذہ کی حکومت کو کل 1 بجے تک آخری ڈیڈ لائن

Now Reading:

پرائمری ٹیچرز کا دھرنا؛ اساتذہ کی حکومت کو کل 1 بجے تک آخری ڈیڈ لائن

اساتذہ نے حکومت کو کل 1 بجے تک آخری ڈیڈ لائن دے دی ہے۔

 صوبائی قیادت نے صوبہ بھر سے اساتذہ کو پشاور بلا لیا ہے۔

عزیز اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام پرائمری سکولز (مردانہ و زنانہ) مکمل بند رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر سے تمام پرائمری سکول کے سو فیصد سٹاف پشاور کیلئے نکلیں گے،6 اکتوبر سے بھی کئی زیادہ کی تعداد میں اساتذہ کا سمندر پشاور میں موجود ہوگا، اگر مطالبات نہ مانے گئے تو جناح پارک کی بجائے دوبارہ مرکزی شاہراہ پر ہونگے۔

ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ نماز عصر اسمبلی چوک میں اداکریں گے کسی بھی قسم کے ناخوشگوار حالات کا زمہ دار حکومت خود ہوگی، تمام اساتذہ ہر لحاظ سے متفق، متحد اور پرامن رہیں گے۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیر کو فائنل راؤنڈ ہوگا فیصلہ کن نتائج تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

عزیز اللہ خان نے مزید کہا کہ کل پیر کو تمام اساتذہ کرام 11 بجے جناح پارک پشاور پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر