Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیگی رہنما کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان

Now Reading:

لیگی رہنما کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان
ریٹائرڈ صفدر

آئندہ سماعت پر مسلم لییگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ اور ضلعی احکامات کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

تھانہ وارث خان پولیس نے ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا تھا۔

کیپٹن (ر) صفدر اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

سول جج صداقت علی خان نے ملزم کو مقدمہ کے چالان کی کاپی فراہم کردی اور کہا کہ آئندہ تاریخ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائیگی

Advertisement

عدالت نے مذید ۔سماعت 22اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

تھانہ سٹی میں درج مقدمہ میں جج عمران اکرم چھٹی پر یونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ اس مقدمہ کی آئندہ تاریخ سماعت بھی 22 اکتوبر مقررکر دی گئی۔

کیپٹن (ر) صفدر کے علاوہ دیگر نامزد ملزمان کو اس کیس میں عدالت بری کر چکی یے۔ 2018 میں کیپٹن (ر) صفدر سمیت دیگر کے خلاف پانچ مقدمات درج ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر