Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کے حامد زمان کی ضمانت پررہائی کی درخواست خارج

Now Reading:

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کے حامد زمان کی ضمانت پررہائی کی درخواست خارج
حامد زمان، جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور

لاہور کی مقامی عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے حامد زمان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست خارج کر دی۔

سیشن عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ مقدمہ میں انسداد کرپشن ایکٹ 1947ء کی دفعہ 5 مقدمہ میں ایزاد کی گئی ہے جبکہ وکیل درخواست گزارنے کہا کہ  مقدمہ میں نئی دفعہ شامل ہونے سے ضمانت متعلقہ بنکنگ جرائم عدالت میں درخواست دائر کریں گے۔

ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے رہنما پی ٹی آئی حامد زمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

حامد زمان کو ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں دو روز کاریمانڈ ختم ہونے پر جیل بھجوا رکھا ہے۔

Advertisement

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ ایف آئی اے نے انصاف ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری حامد زمان کو ممنوعہ فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کر رکھا ہے۔ مجسٹریٹ نے تفتیش مکمل ہونے پر ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے۔ ملزم کے جسمانی ریمانڈ کے دوران بھی تفتیشی افسر کچھ برآمد نہیں کر سکا تھا۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف بیان کیا کہ مقدمہ میں ملزم سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔ جرم ثابت ہونے تک ملزم کو بلاجواز اور غیرمعینہ مدت تک جیل میں بطور سزا قید نہیں رکھا جا سکتا، استدعا ہے کہ حامد زمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر