
رانا تنویر نے کہا ہے کہ کل سولہ اکتوبر کو عوام (ن) لیگ کو ووٹ دی گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کل سولہ اکتوبر کے ایلیکشن سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی 3 سالا فاشسٹ حکومت پاکستان کی تاریخ کی بد ترین حکومت رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ ملک کہ لیے اور نہ ہی عوام کہ لیے کوئی بہتری کا کام کیا بلکہ (ن) لیگ کی حکومت کے ترقیاتی کام بھی بند کر دیے۔
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے مزید کہا کہ کل انشاءاللہ عوام ان جھوٹوں کو ریجکٹ کر کے (ن) لیگ کو ووٹ دی گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News