Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ؛ مستونگ کے علاقے قابو میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی

Now Reading:

کوئٹہ؛ مستونگ کے علاقے قابو میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی

مستونگ کے علاقے قابو میں دھماکے کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر میں ہونے والا دھماکہ دو گاڑیوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔

لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب قبائلی لوگ اپنے ایک شخص کو دفنانے کے بعد واپس آرہے تھے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے ہوا۔

انتظامیہ نے کہا کہ لاشوں اور زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے، دھماکہ ان افراد پر ہوا جو گزشتہ رات مقتول شخص کی لاش لینے قابو (دشت) گئے تھے۔

لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویل پر کام کرنے والے شخص کو قتل کر کے لاش ویرانے میں پھینکی گئی تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر