Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوری قوم کو عمران خان کی کال کا انتظار ہے، محمد علی سیف

Now Reading:

پوری قوم کو عمران خان کی کال کا انتظار ہے، محمد علی سیف
محمد علی سیف

محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پوری قوم کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے عمران خان کی کال کا انتظار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لئے عمران خان کی کال کا انتظار ہے اور عوام کا جم غفیر سڑکوں پر نکل کر اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 27 کلومیٹر کے وفاقی دارالحکومت پر محیط امپورٹڈ حکومت عوام کے سمندر کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوگی، جب عوام کا سمندر آگے بڑھے گا تو امپورٹڈ حکومت کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر