
سوشل میڈیا پر ایک ننھے بچہ کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو کے آغاز دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ پنسل اور ایک کاپی پکڑا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ پڑھ رہا ہے اوراچانک اپنے ساتھ موجود شخص کو بتاتا ہے کہ جب وہ چھوٹا تھا توغلط لکھتا تھا لیکن اب بڑا ہو گیا تو ٹھیک لکھنے لگا ہو۔
ساتھ ہی بچہ یہ بات واضح کرتا ہے کہ یہ بات وہ اپنے ٹیوشن کی بتا رہا ہے۔
ننھے بچہ کی پیار بھرے انداز میں کی جانے والی باتیں اور خود کو بڑا کہنے پر صارفین اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پا رہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ ’’میں اب بڑا ہو گیا ہوں۔‘‘
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ویڈیو پ دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر کبھی صارفین حیران تو کبھی ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News