Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہید ارشد شریف کا مقدمہ؛ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا صدراور وزیراعظم کو خط

Now Reading:

شہید ارشد شریف کا مقدمہ؛ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا صدراور وزیراعظم کو خط
شہید ارشد کا مقدمہ

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے شہید ارشد شریف کےمقدمے کے معاملے پر صدراور وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی شہید ارشد شریف کا مقدمہ درج نہ کرنے، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے اورعالمی عدالت سے رجوع نہ کرنے کے معاملے میں جوڈیشل ایکٹوازم پینل صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھا ہے۔

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہرصدیق نے صدرمملکت اور وزیراعظم کو خط بھجوایا۔

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیا کہ واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونا قانونی تقاضا ہے۔ ایف آئی آر کا اندراج جرم کی کھوج کےلئے بنیادی اقدام ہے۔

صدرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ کینیاکی حکومت بری طرح بے نقاب ہوچکی ہے۔ معاملہ حساس اور تحقیقات کا متقاضی ہے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیاجائے۔

Advertisement

اظہرصدیق کی جانب سے خط کے متن کے مطابق اگر قانونی تقاضے پورے نہ ہوئے تو عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر