Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کے ایم سی کو اینٹی انکروچمنٹ سیل کا فریق بنانے کی ہدایت

Now Reading:

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کے ایم سی کو اینٹی انکروچمنٹ سیل کا فریق بنانے کی ہدایت

عدالت نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کے ایم سی کو اینٹی انکروچمنٹ سیل کا فریق بنانے کی ہدایت جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے لانڈھی کے علاقے خرم آباد میں رفاعی پلاٹ پر قبضےکا نوٹس لیتے ہوئے کے ایم سی کواینٹی انکروچمنٹ سیل کو فریق بناکر اس کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت جاری کیں۔

جسٹس ندیم اختر نے ایس بی سی اے وکیل سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ یہ قبضے کون ختم کرائے گا ؟ ایس بی سی اے کے جواب جمع کرانےکے بعد جسٹس ندیم اختر نے دوبارہ سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے جواب میں جواب کہاں ہے؟

عدالت کے ان سوالوں کا جواب دیتے ہوئےوکیل ایس بی سی اے عثمان فاروق نے کہا کہ اس میں اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی حدود بنتی ہے۔

Advertisement

عدالت کی جانب سے دوبارہ سوال کیا گیا کہ غیر قانونی تعمیرات پر کیا آپ کی حدود نہیں؟ اور کیا آپ کی جانب سے اینٹی انکروچمنٹ سیل کو فریق بنایا گیا؟

عدالت کے استفسار کےجواب میں ایڈووکیٹ عثمان فاروق نے استدعا کی کہ انھیں فریق بنانے کے لیے دس دن کی مہلت دے دی جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر