Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچہری حملہ کیس؛ 8 سال بعد 5 ملزمان مقدمے سے بری

Now Reading:

کچہری حملہ کیس؛ 8 سال بعد 5 ملزمان مقدمے سے بری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کچہری حملہ کیس میں 8 سال بعد 5 ملزمان کو مقدمے سے بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کیس کا فیصلہ اسلام آباد کے سیشن جج طاہر محمود نے سنایا جس کے مطابق ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کیا گیا۔

استغاثہ ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہ کرسکا۔

پولیس کی جانب سے انتہائی ناقص تفتیش کی بنا پر ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ ملزمان پر سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا الزام تھا۔

بری ہونیوالوں میں جان محمد، عبدالغفار، قمر زمان، بسم اللہ جان اور جمروز شامل ہیں۔

Advertisement

3 مارچ 2014 کو اسلام آباد کچہری میں دو خودکش حملے کیے گئے تھے۔

سانحہ کچہری ایڈیشنل سیشن جج سمیت 13 افراد شہید اوردرجنوں زخمی ہوئے تھے۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں ایس ایچ او خالد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر