Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کو آن لائن جینز آرڈر کرنے کے بعد ایسا کیا موصول ہوا کہ سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے؟ جانئیے

Now Reading:

خاتون کو آن لائن جینز آرڈر کرنے کے بعد ایسا کیا موصول ہوا کہ سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے؟ جانئیے

ایک خاتون نے برطانوی سیکنڈ ہینڈ فیشن سائٹ پر جینزآرڈر کی مگر گھر آنے پر باکس میں سے ایسی چیز نکل آئی کہ انکھیں کھلی رہ گئیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی سیکنڈ ہینڈ فیشن سائٹ پر ان دنوں  بڑی سیل لگی ہوئی ہے۔

تاہم خاتون نے بھی اس سیل سے فائدہ اٹھانے کے لیے جینز آرڈر کر دی مگر جب آرڈر گھر پہنچا تو باکس میں سے پیاز نکلی۔

یوپی کے کوشامبی ضلع کی ایک خاتون ریتو سنگھ نے فلپ کارٹ کی سیل کے دوران 1,304 روپے کی گھڑی آرڈر کی تھی۔

خٓتون نے سوشل میڈیا پر یہ واقعہ سناتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے جب ا کمپنی سے اس حوالے سے رابطہ کیا تو انہوں نے ہمیں نہیں معلوم کہ آپ کے پاس جینز کے بجائے پیز کیسے پہنچی۔

Advertisement

اس سے قبل بھارتی نوجوان میشو نے بھی ڈرون کیمرہ آرڈ کیا لیکن بر وقت ڈیلیوری مین کے سامنے ہی باکس کھول لیا جس میں ڈرون کیمرے نہیں بلکہ دس آلو نکلے جسے دیکھ کرسب حیران رہ گئے۔

جبکہ یشاسوی نے لیپ ٹاپ آرڈ کیا تھا اور ملا صابن تھا۔

اس دھوکے کے حوالے سے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ”میرے والد کی ایک غلطی میرے گلے پڑ گئی ہے۔

میں گھر میں موجود نہیں تھا اور انہوں نے پیکیج وصول کرتے ہی ڈلیوری بوائے کے سامنے اسے نہیں کھولا۔“

یشاسوی کا کہنا تھا کہ ”جب میں نے فلپ کارٹ کی ہیلپ سروس سے رابطہ کیا تو جواب ملا کہ کمپنی کے قوانین میں یہ بات شامل ہے کہ کسٹمرز ڈلیوری بوائے کے سامنے باکس کھولیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اگر وہ ڈلیوری بوائے کے سامنے باکس نہیں کھولتے اور بعد میں شکایت کرتے ہیں تو ان کی شکایت پر کارروائی نہیں ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر