Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے،شیڈول جاری

Now Reading:

وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے،شیڈول جاری

 بول ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ کا دو روزہ دورہ کریں گے جس میں شہباز شریف ترک صدر کے ہمراہ پاک ترک تعاون سے تیار بحری جہازکا افتتاح کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم آٖفس کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے دو روزہ ترکیہ کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف پاک ترک تعاون سے تیار بحری جہاز کا افتتاح کرینگے۔

 بول ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات کر کے نہ صرف  دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال  کرینگے بلکہ ان کے ہمراہ پاک ترک تعاون سے تیار بحری جہاز پی این ایس خیبرکا افتتاح  بھی کریں گے۔

بول ذرائع کا مزید کہنا ہے  وزیراعظم ترکیہ کی بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے علاوہ ازیں ایس سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر