Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چارج سنبھال لیا

Now Reading:

نئے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چارج سنبھال لیا
چیف جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ

نئے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق نئے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقدمات کی سماعت شروع کر دی ہے۔

کمرہ عدالت نمبر ایک میں تلاوت کلام پاک سے باقاعدہ کارروائی کا آغازکیا گیا۔ وکلا نے نئے چیف جسٹس عامر فاروق کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

جسٹس عامرفاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھٹے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر