Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں زبردست تیزی رہی، تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 43ہزار کی حد عبور کرگیا۔

مارکیٹ 217 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 118 پر بند ہوئی جبکہ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,120 جبکہ کم ترین سطح 42,805 رہی۔

دن بھر مجموعی طور پر 358 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جن میں 175 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 154 کے شیئرز میں کمی ہوئی ہے۔

دوسری جانب حالیہ معاشی بحران کے دوران ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  22 پیسے  کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.42 سے بڑھ کر 221.64 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version